بھمبر میں قومی پو لیو مہم شروع 16تا 18مئی تک ضلع بھر قطرے پلائے جائیں گے

polio

بھمبر (بیورورپورٹ)بھمبر میں قومی پو لیو مہم شروع 16تا 18مئی تک ضلع بھر میں 5سا ل سے کم عمر کے بچوں کو پو لیو کے قطرے پلا ئے جا ئینگے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی عوام الناس قومی مہم کو کا میا ب بنا نے کیلئے تعاون کر یں ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر کی میڈیا سے گفتگو تفصیلا ت کے مطا بق ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈا کٹر عبدا لعزیز ڈار نے میڈیا کو 2روزہ قومی پو لیو مہم با رے آگا ہی دیتے ہو ئے بتا یا کہ16تا18مئی کو ضلع بھر میں5سا ل سے کم عمر بچوں کو پو لیو کے قطر ے پلا ئے جا ئینگے اس سلسلہ میں ضلع بھر میں5سا ل سے کم عمر بچوں جن تعداد 75861ہے کو قطر ے پلا نے کیلئے ضلع بھر میں175مو با ئیل ٹیمیں تشکیل دی ہیں جبکہ 41فکسٹ مراکز بھی قائم کئے گے ہیں اور ہم کو مز ید کا میاب بنا نے کیلئے ضلع بھر کے داخلی و خا رجی راستوں لاری اڈوں سمیت مختلف چورا ہوں پر13ٹرانزٹ پوائنٹ قائم کئے گئے ہیں ٹیموں کی نگرانی کیلئے 37ایر یا انچا رج اور6ذونل سپر وائزر متعین کئے گئے ہیں جبکہ ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر اس سارے عمل کی برا ہ راست نگرا نی کر یں گے انہوں نے کہا کہ ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفس بھمبر میں ایک کنٹرو ل روم بھی قائم کیا گیا ہے جو24گھنٹے کا م کر ے گا انہوں نے مز ید کہا کہ اس مہم کو کا میا ب بنا نے کیلئے عوام الناس اور میڈ یا کا بھر پو ر تعاون در کار ہیں تب ہی جا کر ہم اس بیما ری کیخلا ف ٹا رگٹ کو پورا کرسکیں گے
Scroll To Top