اسلا م گڑھ پولیس بھی متحرک،بدنام زمانہ منشیاتی دھر لیا،500گرام چرس برآمد

Mirpur Drug

اسلام گڑھ (نامہ نگار) اسلام گڑھ پولیس کا کھڑاک ،پوٹھہ بینسی کا منشیات فروش یامین 500گرام جرس سمیت اسلام گڑھ پولیس کا مہمان بن گیا ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ اسلام گڑھ راجہ جاوید الرحمن نے sspراجہ عرفان سلیم اور dspخواجہ عبدالقیوم کی خصوصی ہدایت پر بالا موڑ کے مقام پر بہمہ نفری چھاپہ مار کر بدنام زمانہ منشیات فروش یامین ولد فضل الٰہی قوم وینس راجپوت ساکن پوٹھہ بینسی کاکڑہ ٹاؤن کو گرفتار کر لیا ۔نو تعینات ایس ایچ او تھانہ اسلام گڑھ کی بر وقت کاروائی پر عوام علاقہ نے بھرپور سرہا ۔
Scroll To Top