محکمہ ایکسا ئز اینڈ ٹ ٹیکسیشن نے کمر شل پرا پرٹی پر 5فیصد ٹیکس عا ئد کر دیا با قا عدہ نوٹیفکیشن جاری

Comercial proprty tax

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) محکمہ ایکسا ئز اینڈ ٹ ٹیکسیشن نے کمر شل پرا پرٹی پر 5فیصد ٹیکس عا ئد کر دیا با قا عدہ نوٹیفکیشن جاری محکمہ کے اہلکا را ن نے بھمبر شہر میں کمر شل بلڈ نگز اور پرا پر ٹی کا سرو ئے شروع کر دیا تفصیلا ت کے مطا بق محکمہ ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن نے کمرشل بلڈ نگز جن میں دوکا نیں اور پلازوں سمیت دیگر کمر شل بلڈ نگیں اور پرا پر ٹی شامل ہیں پر ما لیت کے حساب سے 5فیصد پرا پر ٹی ٹیکس عا ئد کر دیا ہے اس سلسلہ میں محکمہ ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن کی طرف سے با قا عد ہ نو ٹیفکیشن بھی جا ری کر دیا ہے جس کے تحت محکمہ ایکسا ئز کے اہلکا را ن نے بھمبر شہر میں کمر شل بلڈ نگز اور پرا پر ٹی کاسرو ئے شروع کر دیا ہے سپر یٹنڈ نٹ محکمہ ایکسا ئزاینڈ ٹیکسیشن بھمبر نے شہر یوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سرو ئے کے دو ران محکمہ ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن کے ملازمین سے مکمل تعاون کر یں ۔۔
Scroll To Top