منگلا پولیس نے فارن ایکٹ کی خلاف ورزی پر غیر ملکی باشندے کو گرفتار کرلیا

crime Mirpur

میرپور(نمائند ہ خصوصی)منگلا پولیس نے فارن ایکٹ کی خلاف ورزی پر غیر ملکی باشندے کو گرفتار کر کے حوالات بند کر دیا، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایس ایچ او امتیاز شوکت راجہ ، ڈی ایف سی راجہ نصیر ، ایس آئی شوکت و دیگر نفری نے کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی افغانی باشندے مزرق خان کیخلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، مزید کارروائی جاری
Scroll To Top