تھوتھال پولیس کا میرپور میں کریک ڈاؤن،9غیر ریاستی افراد گرفتار،مزید چھاپے جاری

Mirpur Arrest

میرپور(نمائندہ خصوصی)تھوتھال پولیس نے آوارہ گردی کے الزام میں نو غیر ریاستی افراد کو گرفتار کر کے حوالات بند کر دیا، مقدمات درج،مزید کارروائی جاری، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایس ایچ او تھانہ تھوتھال حاجی جاوید اختر نے مختلف مقامات پر کارروائی کرتے ہوئے نو غیر ریاستی افراد کوگرفتار کر کے حوالات بند کر دیا، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کردی گئی
Scroll To Top