ملکہ ترنم نور جہاں کے شوہر اعجاد درانی انتقال کر گئے

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اور ملکہ ترنم نور جہاں کے شوہر اعجاز درانی انتقال کر گئے۔

ملکہ ترنم نور جہاں کے شوہر اعجاز درانی کا انتقال لاہور میں ہوا، ان کی عمر 88 برس تھی۔

اعجاز درانی طویل عرصے سے بیمار تھے، ان کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر گارڈن ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی۔

Scroll To Top