Mirpur News

میرپور (عدالت نیوز )میرپور کی ضلعی انتظامیہ کا چھاپہ مشہور شاپنگ سنٹر کو سیل کر دیا گیا ۔ملازمین کی بھی سرزنش۔تفصیلات کے مطابق میرپور کی انتظامیہ نے پرانیا ہٹیاں پر چھاپہ مارا جس کے دوران شریف کلاتھ ہاؤس کو ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر سیل کر دیا گیا جبکہ تحصیدار یاسر گردیزی نے ماسک نہ پہننے پر ملازمین کی سرزنش بھی کی ۔

شریف کلاتھ (پرانیاں ہٹیاں )پر تحصیلدار یاسر گردیزی کا چھاپہ ۔
شریف کلاتھ ہاوس کو سیل کر دیا گیا ماسک نا پہننے پر ملازمین کی سرزنش عدالت نیوز)

Scroll To Top