ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنےپر   بن  خرماں رحمت  میرج ہال  کو 25000 جرمانہ 

 میرپور(عدالت نیوز)میرپور میں کرونا وائرس کی صورتحال میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے ، آج اسسٹنٹ کمشنر منیر احمد قریشی رحمت  میرج ہالز کی چیکنگ  کو ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے پر 25000 جرمانہ  کردیا گیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر منیر احمد قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس اوپیز کی خلاف ورزی پربلا تفریق سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔عوام الناسس کو بھی چاہیئے کہ اپنے پیاروں کی خاطر اپنی جان کی حفاظت کریں اور حکومت کی جانب سے کیئے گئے اقدامات پر عمل پیرا ہو کر حکومت کے ساتھ تعاون کریں۔
Scroll To Top