برنالہ کے نواحی علاقہ ہزاری میں قتل کی واردات

بھمبر :برنالہ کے علاقے ہزاری گاؤں جنگل سے ایک نوجوان کی نعش ملی ہے جسکو گولیاں لگی ہوئی ہیں نوجوان نے بازو میں کڑا اور پاؤں میں چپل پہنی ہوئی ہے ،برنالہ کے ںواحی گائوں کےساتھ علاقہ پاکستان کی سرحد بالکل قریب ہے،ابتدائی طور پر ایس ایچ او تھانہ برنالہ رضوان ملک اطلاع پاتے ہی نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے،نعش کو تحویل میں لے کر نامعلوم افراد کےخلاف مقدمہ درج کرلیا جبکہ باڈی کو پوسٹ مارٹم کےلے ہسپتال روانہ کردیا گیا ۔
Scroll To Top