علامہ اقبال روڈ پرچوروں کا پھیرا،چور دکان کے تالے توڑ کر کر فرار

میرپور (نمائند ہ عدالت)تھانہ سٹی کی حدود سے موبائل مارکیٹ علامہ اقبال روڈ روڈ نزد انصاری پلازہ کے کے ساتھ موبائل مارٹ کے تالے چور دکان کے تالے توڑ کر کر فرار ہوگئے میں سائل چودھری خالد محمود ولد محمد مالک قوم جٹ ساکن سیب کلیال کھاڑک نے تھانہ سٹی میں درخواست دی تھانہ سٹی نے چوروں کی تلاش شروع کردی دونوں وارداتوں کے ملزمان ایک ہی ہیں

Scroll To Top