گورنمنٹ گرلز ہائی سکول لنگرپورہ کی پانچویں اور آٹھویں کے بورڈ کے امتحان میں شاندار کارکردگی

adalat news

مظفرآباد()گورنمنٹ گرلز ہائی سکول لنگرپورہ کی پانچویں اور آٹھویں کے بورڈ کے امتحان میں شاندار کارکردگی ۔نتیجہ سو فیصد رہا ۔عوام علاقہ کی جانب سے ادارہ کی صدر معلمہ اور جملہ سٹاف کو شاندار کارکردگی پر مبارکباد ۔تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گرلز ہائی سکول لنگرپورہ کی طالبات نے پانچویں اور آٹھویں کے بورڈ کے امتحانات میں سو فیصد کامیابی حاصل کی ،ادارہ کی شاندار کارکردگی پر صدر معلمہ سمیت سٹاف کو عوام علاقہ نے مبارکباد پیش کی ہے ۔

Scroll To Top