کشمیر پر سودا ہو چکا ،پہلے ایک آمر فون کال پرڈرجاتا تھا اوراب کٹھ پتلی بھی ڈرکرملائیشیا کانفرنس میں نہیں گیا:بلاول بھٹو

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئر مین بلاول بھٹو زرداری نےالزام عائد کیا ہے کہ کشمیر پرسود ا ہوچکا اورحکومت اس میں ملوث ہے ، کشمیر کے سودے کا الزام ہم نہیں کشمیری لگا رہے ہیں،پہلے ایک آمر فون کال پرڈرجاتا تھا اوراب کٹھ پتلی بھی ڈرکرملائیشیا کانفرنس میں نہیں گیا۔

Scroll To Top