جاتلاں میں کروانا وائرس کی اگائی مہم کے حوالے سے تقریب

جاتلاں (عدالت نیوز)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسر میرپور ڈاکٹر فدا حسین راجہ۔ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر میرپور ڈاکٹر ظہیر اقبال ۔راجہ طاہر ۔چوہدری ظفر اقبال ظفری ۔چوہدری منیر جاتلاں میں کروانا وائرس کی اگائی مہم کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب میں خطاب کر رہے ہیں ڈی ایچ او میرپور ڈاکٹر فدا حسین راجہ اور ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر ڈاکٹر ظہیر اقبال کی زیر نگرانی عوام میں ماسک اور گلوز بھی تقسیم کیے گے عوام علاقہ نے محکمہ صحت کے افسران سمیت جاتلاں میں قائم تمام میڈیکل سٹور مالکان کا اس احسن مہم پر شکریہ ادا کیا

Scroll To Top