چکسواری کھنڈاموڑ فیض پور شریف مین روڈ پر کھپریل سے بھرا ٹرک الٹ گیا

چکسواری(سپیشل رپورٹر) چکسواری کھنڈاموڑ فیض پور شریف مین روڈ پر کھپریل سے بھرا ٹرک الٹ گیا،
ٹرک کھنڈا موڑ ہوٹل کے سامنے الٹ گیا فیض پور شریف سے تعلق رکھنے والے نوجوان راجہ سائیں امجد سفری اور محمد قاسم ٹرک الٹنے سے زخمی حالت میں ہسپتال پہنچا دیے گئے ہیں ڈرائیور محفوظ رہا۔ٹرک کی زد میں آ کر کورے کار اور موٹر سائیکل تباہ  shoپولیس تھانہ چکسواری حافظ ظہیر احمد واقع کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر ضروری کاروائی عمل میں لائی۔
Scroll To Top