متحدہ کے بانی الطاف حسین کو گرفتار کر لیا گیا

altaf hussain

ایم کیوایم کے بانی الطاف حسین کو سکاٹ لینڈ یارڈ نے گرفتار کر لیاہے

تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم کے ذرائع نے تصدیق کر دی ہے کہ الطاف حسین کو لندن میں آج صبح سکاٹ لینڈ یارڈ نے چھاپے کے دوران گرفتا کیاہے ، الطاف حسین کے گھر چھاپہ سکاٹ لینڈ یارڈ کے سی ٹی ڈی ڈپارٹمنٹ آج صبح  مارا جس میں 15 افسروں نے حصہ لیا ۔نجی ٹی وی کا کہناہے کہ الطاف حسین کو ممکنہ طو ر 2016 میں کی گئی نفرت انگیز تقریر پر گرفتار کیا گیاہے

Scroll To Top