سپریم کورٹ آف پاکستان نے پوسٹ پیڈسروسزپراضافی ٹیکس ختم کردیئے

news-1539674134-1246اسلام آباد( آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پوسٹ پیڈسروسزپراضافی ٹیکس ختم کردیئے۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بنچ نے موبائل فون کارڈاورایزی لوڈپراضافی ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کی،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے عدالت کو بتایا کہ پنجاب حکومت کوماہانہ 2 ارب نقصان ہورہاہے جبکہ ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے بتایا کہ سندھ حکومت کو ایک ارب ماہانہ نقصان ہو رہا ہے، چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ ایک بندہ 100 روپے کاکارڈلوڈکرتاہے،25 روپے ٹیکس کاٹ لیاجاتاہے،مفتالیتے جارہے ہیں،سروس چارجزکاکیا مطلب ہے؟ایک بندہ روٹی لے کرآئےگاتوکیاکھائے گانہیں؟۔

Scroll To Top