کیا ایمان مزاری کا ٹوئٹر اکاونٹ بند کردیا گیا؟

news-1537858971-1805لاہور( آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور وزیر برائے انسانی حقوق شریں مزاری سے متعلق کل ایک خبر گردش کرنا شروع ہوئی کہ انہوں نے اپنی بیٹی پر ٹویٹر اکاﺅنٹ ڈی ایکٹیویٹ کرنے کیلئے دباﺅ ڈالاہے جبکہ دوسری جانب 22 ستمبر کے بعد اچانک ایمان زینب مزاری ایک دم ٹویٹر سے غائب ہو گئیں جس کے بعد سوشل میڈیا پر یہ سوال شروع ہو گیا کہ انہوں نے اپنا اکاﺅنٹ خود بند کیاہے یا پھر ان کا اکاﺅنٹ رپورٹ ہواہے ۔تاہم اب ایمان زینب نے ٹویٹر پر واپس اینٹری مار دی ہے اور بتایاہے کہ انہوں نے اپنا اکاونٹ خود ڈی ایکٹویٹ کیا جبکہ شیریں مزاری نے بھی اس کی تصدیق کر دی ہے۔

Scroll To Top