جسٹس تنزیل الرحمان انتقال کرگئے

news-1537858223-9078کراچی (ویب ڈیسک ) سندھ ہائی کورٹ کے سابق جج نامور قانون دان اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیرمین جسٹس (ر) تنزیل الرحمان کراچی میں انتقال کرگئے ۔  ان کی نما ز جنازہ آج(منگل ) کی صبح ساڑھے دس بجے مسجد بیت الدالسلام ڈیفنس فیز 4میں اور تدفین سخی حسن کے قبرستان میں کی گئی، مرحوم کئی کتابوں کے مصنف تھے۔

Scroll To Top