سی پیک میں سعودی عرب کی شراکت پر چین کو اعتماد میں لیا گیا ہے: فواد چوہدری

news-1537523107-5429

اسلام آباد( آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سی پیک میں سعودی عرب کی شراکت پر چین کو اعتماد میں لیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سابق وزیر احسن اقبال کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری میں سعودی عرب کی شراکت پر چین کو اعتماد میں لیا۔ سی پیک میں توسیع پاکستان اور چین کے مفاد میں ہے۔

Scroll To Top