فوادحسن فوادکا 2 روزہ راہداری ریمانڈمنظور

news-1537334768-8415

لاہور( آن لائن)آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل کیس کی سماعت میں عدالت نے فوادحسن فوادکا 2 روزہ راہداری ریمانڈمنظورکرلیا۔

 تفصیلات کے مطابق آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل کیس کی سماعت احتساب عدالت میں ہوئی ۔اس موقع پر نیب حکا م نے سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے پرسنل سیکرٹری فوادحسن فوادکے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی جسے احتساب عدالت نے منظور کرتے ہوئے فوادحسن فوادکا 2 روزہ راہداری ریمانڈمنظورکرلیا۔نیب حکام نے موقف اپنایا کہ فوادحسن فوادکوآبادی کنٹرول کمیٹی کے روبرو بھی پیش کیاجائے گا۔
Scroll To Top