چیف جسٹس پاکستان آج چترال کا دورہ کریں گے

news-1537333207-9135

اسلام آباد( آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار آج چترال کا دورہ کریں گے ،چیف جسٹس پاکستان کی آمد سے قبل شہر اور ہسپتالوں میں صفائی کا کام جاری ہے۔

نجی ٹی وی چینل  کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار سپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت کے بعد آج چترال کا دورہ کریں گے ،چیف جسٹس کی آمد سے سے قبل شہر اور ہسپتالوں میں صفائی کا کام جاری ہے۔

Scroll To Top