IML اور UMT کے بانی حسن صہیب مراد روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق

news-1536596566-8359

لاہور( )ملک کے معروف ماہر تعلیمآئی ایم ایل  اور یو ایم ٹی  کے بانی اور سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان خرم مراد کے بیٹے حسن صہیب مراد آج روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر حسن مراد کی گاڑی کو خنجراب کے قریب حادثہ پیش آیا جس میں وہ شدید زخمی ہوئے اور موقع پر ہی اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔،حادثے میں 3افراد زخمی بھی ہوئے ،ڈاکٹر حسن صہیب مراد کے اہل خانہ اس وقتUK میں ہیں ان کی واپسی پر نماز جنازہ کے بارے میں اعلان کیا جائے گا۔

Scroll To Top