نیپراکی فی یونٹ قیمت 4 روپے بڑھانے کی تجویز

news-1536738003-7298

اسلام آباد( آن لائن) نیپرانے بجلی کی فی یونٹ قیمت 4 روپے بڑھانے کی تجویزدیتے ہوئے سمری پاورڈویژن کوارسال کردی۔

تفصیلات کے مطابق نیپراکی جانب سے بجلی کی فی یونٹ قیمت 4 روپے بڑھانے کی تجویز فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں دی گئی ہے جس کے ذریعے عوام سے 180 ارب روپے وصول کئے جائیں گے۔ا س کے لئے نیپرانے سمری پاورڈویژن کوارسال کردی ہے جبکہ قیمتوں میں اضافے کاحتمی فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی۔

Scroll To Top