امریکی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں ایمپائر سے بدتمیزی پر سرینا ولیمز کو سزا مل گئی

news-1536516932-4435نیویارک( آن لائن )امریکی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں ایمپائر کے ساتھ تلخ کلامی پر امریکی ٹینس سٹار سرینا ولیمز پر 17ہزار ڈالر جرمانہ کردیا گیا۔ سرینا ولیمز نے جاپانی حریف نوامی اوساکا کے ہاتھوں شکست کے بعد ایمپائرکو چور اور جھوٹا کہا۔

Scroll To Top