العزیزیہ ریفرنس ، دوران سماعت احتساب عدالت کا اے سی بند

news-1536558524-3454

اسلام آباد:سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کے دوران احتساب عدالت کا اے سی بند ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں نوازشریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کے دوران اے سی بند ہو گئے ، کمرہ عدالت میں سخت گرمی اور شدید حبس پر نواز شریف نے پنکھے چلانے کا کہہ دیاتو احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے کہا کہ پنکھے سے شور ہوتا ہے اس لئے دوران سماعت نہیں چلا سکتے ۔

Scroll To Top