لاہورکے42 تھانوں میں ایس ایچ اوزکوتعینات کردیاگیا،نوٹیفکیشن جاری

news-1536308584-8529

لاہور( آن لائن)صوبائی دارلحکومت کے 42 تھانوں میں ایس ایچ اوزکوتعینات کردیاگیا ہے جس کے لئے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

پولیس حکام کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہو ر کے 42 تھانوں میں تعینات ہونےوالے تمام ایس ایچ اوزانسپکٹرز ہیں اور تعینات انسپکٹروں کوچندروز قبل دوسرے اضلاع سے واپس بلایا گیا تھا ۔پولیس حکام کا مزید کہنا تھا کہ انسپکٹروں کو عام انتخابات سے قبل دوسرے اضلاع میں تعینات کیا گیاتھا

Scroll To Top