پنجاب کی کابینہ میں مزید 9 وزیر اور 3 مشیروں کو شامل کر نے کا فیصلہ ، کن کن افراد کو عہدہ دیا جائے گا ؟ نام سامنے آ گئے

news-1536313284-3788

لاہور:پنجاب کی کابینہ میں مزید نو وزرا ، تین مشیر اور پانچ معاون خصوصی شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق مشیروں میں عبدالحئی ، فیصل حیات اور محمد حنیف کے نام شامل ہیں جبکہ کابینہ کیلئے زوارحسین وڑائچ ، اعجازمسیح، اجمل چیمہ،محمد اخلاق ،آشفہ ریاض، ر شوکت لالیکا ، سعید الحسن شاہ،مہراسلم،حسنین اور جہانیاں گردیزی کے نام زیر غور ہیں ۔

Scroll To Top