عاطف میاں کی مشاورتی کونسل میں شمولیت، تحریک انصاف نے حتمی فیصلہ سنادیا، اعلان کردیا

news-1536293726-8233

سلام آباد ( آن لائن) عاطف میاں کی مشاورتی کونسل میں شمولیت کے معاملے پر تحریک انصاف نے حتمی فیصلہ سنادیا اور بتایا ہے کہ عاطف میاں کو مشاورتی کونسل سے الگ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ پر متبادل نئے نام کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹوئیٹ میں لکھا کہ ’’ عاطف میاں سے مستعفی ہونے کو کہا تھا اور وہ رضامند ہوگئے ہیں ، متبادل کا اعلان بعد میں ہوگا‘‘َ۔

Scroll To Top