حج کے موقع پر جاں بحق ہونے والے پاکستانی عازمین کی تعداد 42 ہوگئی

news-1535179179-8825

اسلام آباد:حج کے موقع جاں بحق ہونے والے پاکستانی عازمین کی تعداد 42 تک پہنچ گئی ہے۔

وزارت مذہبی امور کی طرف سے فراہم کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق حج 2018ء کے موقع پر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں اب تک مجموعی طور پر 42 پاکستانی اللہ کو پیارے ہو گئے جن میں 30 مرد اور 12 خواتین بھی شامل ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں کی حجاز مقدس کے قبرستانوں میں ان کے ورثا کی اجازت سے دفنا دیا گیا ہے۔

Scroll To Top