زعیم قادری کا اپنی اہلیہ سمیت آزاد حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

news-1535177240-8852

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کےسابق صوبائی وزیرزعیم قادری ے اپنی اہلیہ سابق رکن صوبائی اسمبلی عظمیٰ قادری کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔

روزنامہ جنگ کے ذرائع کے مطابق زعیم قادری کی  پی ٹی آئی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان آئندہ دو روزمیں کر دیا جائیگا۔ اس طرح آزاد امیدوار سید عمران اور آصف رضا بیگ نے بھی پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ2روز میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان متوقع ہے۔

Scroll To Top