بیرسٹر عمران نے برطانیہ کے انتخابات میں تمام ریکارڈ توڑ دیئے

barister imran

بریڈ فورڈ (عدالت نیوز)میرپور آزادکشمیر کے نواحی گاؤں پوٹھی سے تعلق رکھنے والے نوجوان بیرسٹر عمران چوہدری نے نئی تاریخ رقم کر دی ،برطانیہ کے انتخابات میں 20،000کی لیڈ سے کامیابی حاصل کرکے دوسری مرتبہ ممبر پارلیمنٹ منتخب ہو گئے ۔یاد رہے بیرسٹر عمران چوہدری کا اعزاز ہے کہ انہوں نے برطانیہ کے انتخابات میں پہلی مرتبہ ایسا ہواہے کہ انتخابات میں کسی امیدوار نے 20،000ووٹوں کی لیڈ لی ہو ۔بیرسٹر عمران چوہدری کی کامیابی پر انکے آباؤں گاؤں پوٹھی میں جشن منایا گیا جبکہ دوست احباب اور عوام علاقہ کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

Scroll To Top