ٔپاکستان میں پہلی بار پاک سوزوکی نے نئی طرح کی کار متعارف کروادی، قیمت آپ بھی جان لیں

1482492005dailyazad

اسلام آباد (ڈیلی آزادنیوز ڈیسک) پاک سوزوکی موٹرز نے پاکستان میں ایس یوویز میں ایک ویٹارا متعارف کروادی. کمپنی نے فورتھ جنریشن کراس اوور ویٹا را کو پاکستانی مارکیٹ میں عوام کے گاڑیوں کے بارے میں بدلتی ہوئی ترجیحات اور ایس یوویز کی بڑھتی ہوئی مانگ کی وجہ سے متعارف کروائی ہے.پاکستان میں اس وقت گاڑی ویٹارا جی ایل ایکس کی قیمت 37 لاکھ اور 99 ہزار روپے جبکہ ویٹاراجی ایل ایکس پلس کی قیمت 34 لاکھ 90 ہزار مقرر کی گئی ہے جس پر عوام نے بہت ہی زبردست رد عمل کا اظہار کیا ہے.

اس سے پہلے گاڑی نے یورپی ممالک میں بھی شاندار بزنس کیا ہے اور عوام میں شہر کا باعث بنی ہے. اس گاڑی سے قبل مالک سوزوکی موٹرز کے برانڈ ایمبیسیڈرز فواد خان ہیں. خیال رہے اس گاڑی کی تقریب رونمائی اسلام آباد میں کی گئی تھی.

Scroll To Top