کرپشن لیک آؤٹ کرنے پر وزیر اعظم نے سیکرٹریٹ ملازم کو گرفتار کروا دیا

pm-farooq-hedar

اسلام آباد(کے این آئی)وزیر اعظم آزادکشمیر نے اپنے ایک عزیز زاہد امین کی بیٹی کی فیس ڈیڑھ لاکھ روپے خزانے سے ادا کی جس پر نجی ویب سائیٹ پر خبر شائع ہونے پر وزیر اعظم سیخ پا ہو گئے اور سیکرٹریٹ کے ملازم شجاع عباسی کیخلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کرادیا

 

Scroll To Top