پاکستانی کسی سے کم نہیں ، پاکستانی طالبہ نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کر دیا ، ایسا کیا کام کیا کہ سب دنگ رہ گئے

1482179916dailyazad

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان کی طالبہ اقرا عباس کا اعزاز امریکہ کی وولگا کی سکینڈ اسٹریٹ اور کسن ایونیو کا جدید تعمیراتی منصوبہ تیار کر لیا اور یہ منصوبہ عملدرآمد کے لئے منتخب ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی طالبہ اقرا عباس کا امریکی شہر کے لئے تعمیراتی منصوبہ عملدرآمد کے لئے منتخب کر لیا گیا ہے اقرا اس وقت اسٹیٹ یونیورسٹی ساؤتھ ڈاکوٹا میں زیر تعلیم ہے اور دوران تعلیم انہوں نے وولگا شہر کے لئے جدید تعمیراتی منصوبہ تیار کیا تھا اقرا عباس آئی ٹی یونیورسٹی میں شعبہ آرکٹیکچر تعمیرات کی طالبہ ہیں

Scroll To Top