بھارتی فوج پر قیامت ٹوٹ پڑی ، جانی نقصان ہوگیا

1481961393dailyazad

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں تعینات انڈین آرمی کی ایک خاتون میجر انیتا کماری نے اپنے ذاتی ہتھیار سے گولی مار کر خود کشی کر لی ہے۔انیتا کماری جموں کے ڈسٹرکٹ سامبا میں تعینات تھی۔ رپورٹ کے مطابق خود کشی کا واقعہ 14اور 15دسمبر کی درمیانی شب پیش آیا۔اگلی صبح جب خاتون آفیسر اپنی ڈیوٹی پر نہ پہنچی تو اس کا دروازہ توڑا گیاکمرے میں اسکی لاش پڑی تھی۔پولیس نے لاش قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

۔پولیس نے لاش قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

Scroll To Top