پیپلز پارٹی بھمبر کا تحصیل آرگنائزر ڈاکٹر شکیل بھتہ لینے کے الزام میں گرفتار

arrested

بھمبر(کے این آئی)سابق اسپیکر اسمبلی انوار الحق کا دست راست تحصیل چیف آرگنائزر پیپلز پارٹی بھمبر ایم ڈی شکیل سرجیکل المعروف ڈاکٹر شکیل احمد جعلی ایکسائز انسپکٹر بن کر سمگلنگ میں ملوث ٹرکوں سے بھتہ لینے کے الزام میں گرفتار کر لیاگیا ، تھانہ پولیس بلانی ضلع گجرانے موقع پر گرفتار کر کے جعل سازی اور فراڈ کی دفاعت کے تحت مقدمہ درج کر لیا،مزید کارروائی شروع کردی گئی
Scroll To Top