ڈئریکٹر جنرل کشمیر انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ سنٹر آزدکشمیر برگیڈئیر(ر)محمد زبیر کیخلاف احتساب بیورو میں ریفرنس دائر

kim

مظفرآباد(کے این آئی)کرپشن،اختیارات کے ناجائز استعمال اور پچاس سے زائد غیر جریدہ تقرریاں کرنے کی پاداش میں ڈئریکٹر جنرل کشمیر انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ سنٹر آزدکشمیر برگیڈئیر(ر)محمد زبیر کیخلاف احتساب بیورو میں ریفرنس دائر کر دیاگیا،یاد رہے کہ موجودہ نئی حکومت کی طرف سے کرپشن میں ملوث ذمہ داان کیخلاف یہ پانچواں ریفرنس ہے
Scroll To Top