لندن میں 15سالہ کمسن لڑکا اپنی سالگرہ کے دن حادثے میں جاں بحق

uk-accident

لندن(کے این آئی)برطانیہ کے علاقے لندن میں انتہائی دلخراش حادثے میں پندرہ سالہ کمسن ناہید اسلام ولد محمد فخر اسلام زندگی کی بازی ہار گیا،حادثہ اس وقت رونما ہوا جب اسکی والدہ نے اسے فون کر کے بتایا کہ اسکی سالگرہ کا کیک بڑا ہے اور وہ بھی آئے، اسی دوران ناہید اپنی سائیکل پر جا رہا تھا کہ سامنے سے آنیو الے موٹر سائیکل نے ٹکر ماری اور جس کے باعث ننھا منھا ناہید جاں بحق ہو گیا، پولیس نے کارروائی شروع کردی

Scroll To Top