پی آئی طیارے میں آتشزدگی ، مسافروں بارے بڑی خبر آگئی

maxresdefault

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پی آئی اے طیارے میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کی وجہ سے پرواز کو منسوخ کر نا پڑا۔ واضح رہےکہ طیارہ پی کے جدہ سے پاکستان آرہاتھا ۔ لیکن بدقسمتی سے اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کی وجہ سے پرواز کومنسوخ کرنا پڑا ۔تاہم پی آئی اے حکام نے کہاہے کہ اُڑا ن بھرنے سے قبل جنریٹر نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا۔جس کی وجہ سے آگ لگ گئی ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ تمام مسافروں کو باحفاظت طیارے سے نکا لیاگا ۔

Scroll To Top