میرپور کے مختلف سیکٹرز میں الاٹ شدہ پلاٹ منسوخ کرنے کا حکومتی پلان بے نقاب

PTI Mirpur

میرپور(کے این آئی)میرپوریوں کے ساتھ ایک اور سیاسی انتقام لئے جانے کی تیاریاں مکمل، واپڈامنگلا حکام نے میرپور کے مختلف سیکٹرز میں کروڑوں روپے مالیت کے سینکڑو پلاٹوں پر ہاتھ صاف کرنے کا ہوم ورک مکمل کر لیا، شہر کے سیکٹر ڈی تھری نارتھ اور ڈی تھری پارٹ llمیں سینکڑوں الاٹ شدہ پلاٹوں پر الاٹیوں اور خریداروں کو تعمیراتی کام نہ کرنے اور پلاٹوں کو کینسل کرانے کیلئے اعلیٰ سطحی رابطوں کا انکشاف

Scroll To Top