آزادکشمیر میں شامل ہونے والے تینوں نئے وزراء کو قلمدان سونپ دئیے گئے

ministers

مظفرآباد(کے این آئی)آزادکشمیر میں شامل ہونے والے تینوں نئے وزراء کو قلمدان سونپ دئیے گئے،میرپور سے منتخب ہونے والے ممبر اسمبلی چوہدری محمد سعید کو محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچرل،ترقیاتی ادارہ میرپور اور امور منگل ڈیم،شوکت علی شاہ کو محکمہ خوراک جبکہ ناصر ڈار کو محکمہ ٹرانسپورٹ و بحالیات کے قلمدان سونپ دئیے گئے ہیں،زرائع کے مطابق محکمہ سروسز شعبہ کابینہ کی طرف سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا ہے

Scroll To Top