میرپور کی ہونہار طالبہ رضوانہ کوثر نے کیپٹل یونیورسٹی آف اسلام آباد سے ایم ایس مینجمنٹ میں سلور میڈل حاصل کر لیا

student

میرپور (نامہ نگار)آزادکشمیر کی ہونہار طالبہ رضوانہ کوثر دختر سردار گل سید خان نے کیپٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد سے ایم ایس مینجمنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کرکے سلور میڈل حاصل کیا رضوانہ کوثر اس وقت سٹی بینک بورڈ آف پسٹ ھنگریمیں بطور آفیسر تعینات ہیں وفاقی وزیر مملکت برائے تعلیم انجینئر بلیغ الرحمن نے طالبہ کو سلور میڈل دیا۔ رضوانہ کوثر محکمہ اکونٹس اینڈ آڈٹ آزادکشمیر کے سینئر (ر) آڈیٹر سردار گل سید خان کی بیٹی ہیں۔ طالبہ اور اس کے والد ین نے سلور میڈل ملنے پر خدا کا شکر یہ ادا کیا۔

Scroll To Top