وزیر اعظم پاکستان کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے سے معجزانہ بچ گیا،دورہ مظفر آباد منسوخ

pm-heli-copter

اسلام آباد(کے این آئی)وزیر اعظم پاکستان نواز شریف گزشتہ روز اسلام آباد سے مظفر آباد کیلئے ہیلی کاپٹر پر روانہ ہوئے لیکن مری میں موسم خراب ہونے کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی،کچھ دیر موسم صاف ہونے کا انتظار کرتے رہے مگر موسم ناساز ہونے کی وجہ سے وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف مظفر آباد نہ جا سکے اور مری سے ہی اسلام آباد واپس آگئے
Scroll To Top