طیارہ گرکر تباہ ، سوار تما م افراد ہلاک

1481105981dailyazad

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) برازیل میں شادی کے موقع پر ڈرامائی انٹری دلہن کیلئے جان لیوا ثابت ہوگئی اور دلہن کی جان چلی گئی تفصیلات کے مطابق ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ نرس روز میری نے اپنے دولہا اور تین سو مہمانوں کوحیران کرنے کیلئے اور سرپرائز دینے کیلئے ہیلی کاپٹر میں بیٹھ کرشادی کی جگہ پہنچنے کا پلان بنایاتھا ۔ لیکن یہاں افسوسناک واقعہ یہ پیش آیا کہ بدقسمتی سے ہیلی کاپٹر راستے میں ہی گرگیا ۔ جس کی وجہ سے ہیلی کاپٹر میںسوار دلہن ان کے رشتہ دار جبکہ پائلٹ تمام لوگ ہلاک ہوگئے ۔

دلہن ان کے رشتہ دار جبکہ پائلٹ تمام لوگ ہلاک ہوگئے ۔

Scroll To Top