ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کوٹلی نے کتوں،مرغوں کی لڑائی پردفعہ144 پابندی لگادی

dog-fight

کوٹلی(یو این پی)ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کوٹلی نے کتوں،مرغوں کی لڑائی پردفعہ144نافذکردی۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ راجہ ارشدمحمودنے ضلع کوٹلی کی حدودمیں کتوں،مرغوں اوردیگرجانوروں کی لڑائی پرپابندی عائدکرتے ہوئے دفعہ144کانفاذکردیاخلاف ورزی کی صورت میں تحت ضابطہ قانون سخت کاروائی کی جائیگی
Scroll To Top