کرکٹر یاسر شاہ کے مداحوں کیلئے بری خبر

yasir-shah1

اسلام آباد(ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک ) کرکٹر یاسر شاہ پریکٹس سیشن کے دوران انجری کاشکار ہوگئے ہیں ۔ واضح رہے کہ یاسر شاہ کو دو دن کا مشورہ دیا ہے جس کی وہ سے تین روزہ پریکٹس میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ یاسر شاہ کوفٹ ہونے کیلئے تقریبا دو دن آرام کرنے کی ضرورت ہے ۔ جس کے بعد ہیوہ مکمل فٹ ہونگے اور آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں حصہ لینگے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ قومی ٹیم آسٹریلیا کے سات تین ٹیسٹ اور پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلنے کیلئے کینبر میں موجود ہے جہاں قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن جاری ہے۔

کینبر میں موجود ہے جہاں قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن جاری ہے۔

Scroll To Top