لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر مسلم لیگ ن کے دو گروپوں میں تصادم،سرعام مکوں ،گھونسوں کی بارش

hethro

لندن(کے این آئی)لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر مسلم لیگ ن کے دو گروپوں میں تصادم،کارکنان نے ایک دوسرے پر گھونسوں ،لاتوں،مکوں کی بارشد کر دی، پولیس نے چار افراد کو حراست میں لے لیاجبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے برہمی کا اظہار کر کے اپنا فرض ادا کر دیا،وقوعہ شہباز شریف کے استقبال میں پہل کرنے پر رونما ہوا
Scroll To Top