میرپورپولیس کے دو اہلکار آپس میں گھتم گھتا،SHOکا کارروائی کا فیصلہ

ajk-police

میرپور(کے این آئی)میرپور کی پولیس آپس میں لڑ پڑی،پولیس حکام متحرک، خاتون کی شکایت پر ایک اہلکار نے دوسرے پر بہتان لگایا تو معاملہ تو تکرار سے بڑھ گیا، ایس ایچ او بھی میدان میں آگیا، ایس ایچ او کا اپنے ہی تھانے کے اہلکار کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
Scroll To Top