اسلام آباد ایئرپورٹ سکیورٹی آفیسران کی فرض شناسی، دمام سے آنے والے مسافر کو گمشدہ سامان واپس کر دیا

aaaa

کھڑی شریف(نامہ نگار)اسلام آباد ایئرپورٹ سکیورٹی کے آفیسران کی فرض شناسی،سینئر صحافی نبیل احمد مغل کی اہم دستاویزات ،750پونڈز اور لیپ ٹاپ سمیت دیگر قیمتی اشیاء واپس کر دی گئیں،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز PK0246کے زریعے دمام سے اسلام آباد پہنچے اور راول وی آئی پی لانچ میں اپنا قیمتی لیپ ٹاپ، 750پونڈز سمیت دیگر قیمتی دستایزات بھول گئے جس پر جب ایئرپورٹ سکیورٹی حکام سے رابطہ کیاگیا تو سب انسپکٹر عثمان خان ،سارجنٹ جاوید اقبال نے سینئر صحافی نبیل احمدمغل کو انکا قیمتی سامان واپس کر دیا جس پر سینئر صحافی نبیل احمد مغل نے دونوں آفیسران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے سب انسپکٹر عثمان اور سارجنٹ جاوید اقبال کی فرض شناسی پر انہیں داد اور خراج تحسین پیش کیا
Scroll To Top