درہال کسگمہ روڈ کلرہ کے مقام پر ٹریفک حادثہ،کار گہری گھائی میں جا کری ،کار میں پانچ افراد شدید زخمی

five-killed-in-taunsa-sharif-road-accident-1413016771-4434

کسگمہ(نمائندہ خصوصی) درہال کسگمہ روڈ کلرہ کے مقام پر ٹریفک حادثہ،کار گہری گھائی میں جا کری ،کار میں پانچ افراد شدید زخمی،زخمیوں میں دو خواتین اور تین مرد بتائے جاتی ہیں ،زخمیوں کو طبی امد اکے لئے میرپور ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،تفصیل کے مطابق کسگمہ درہال تا سماہنی روڈ کلرہ کے مقام پر ڈھلوان میں اترتے ہوئے کارگہری گھائی میں گر گئی ، جس میں سوار چانچ افراد شدید زخمی ہو گئے کچھ کے حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے ،مسافر کار کسگمہ میں ماتم پر آرہی تھی جس کو راستے میں یہ حادثہ پیش آیا زخمیوں کو طبی امداد کے لئے میرپور ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

Scroll To Top